بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی پرچم کے ساتھ تصویروائرل ہو گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی پرچم کے ساتھ تصویروائرل ہو گئی
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی پرچم کے ساتھ تصویروائرل ہو گئی

ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی پرچم کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ 

سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہیں پاکستانی پرچم کے ساتھ پوز بناتے ہوئے  دیکھا گیا۔

پاکستانی پرچم کو سینے سے لگائے ہوئے راکھی ساونت نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے نریندر مودی جیسے پاکستان دشمن حکمران کے دور میں ہمت کا کام قرار دیا جاسکتا ہے۔ 

Fact Check: Why Rakhi Sawant was draped in the Pakistani flag - Fact Check News

دوسری جانب ہندوتوا کے کٹر پیروکاروں کی طرف سے راکھی ساونت کے خلاف غم و غصے کا اظہار شروع ہوگیا کیونکہ ایسے سوشل میڈیا صارفین کے نزدیک بھارتی شہری ہونے کے ناطے راکھی ساونت کو چاہئے تھا کہ پاکستان کو دشمن سمجھتیں۔

تاہم سوشل میڈیا صارفین کا غم و غصہ دور کرتے ہوئے راکھی ساونت نے وضاحت کی کہ یہ تصاویر میری ایک فلم سیکشن 370 کے سین سے لی گئی ہیں جو کچھ عرصہ قبل ریکارڈ کی گئی جنہیں میرے ذاتی نظریات سے منسلک نہیں کیاجاسکتا۔ 

https://www.instagram.com/tv/CFY0vIxnxiT/?utm_source=ig_embed

یہ بھی پڑھیں:  ہندو برادری اور  دُنیا بھر میں رکھشا بندھن کا تہوار

Related Posts