ماہرہ خان کی پوسٹ ”عجیب داستان ہے یہ“پر بھارتی اداکارہ مونی رائے کا ردعمل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ماہرہ خان کی پوسٹ ”عجیب داستان ہے یہ“پر بھارتی اداکارہ مونی رائے کا ردعمل
ماہرہ خان کی پوسٹ ”عجیب داستان ہے یہ“پر بھارتی اداکارہ مونی رائے کا ردعمل

کراچی: بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پوسٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔

ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دو تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا ”عجیب داستان ہے یہ“ جس پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ مونی رائے نے ماہرہ سے اپنی محبت اور پیار کا اظہار کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

بھارتی فیشن اسٹائلسٹ مانیکا ہری سنگھانی نے بھی تبصرے کے سیکشن میں ماہرہ کی تعریف کی۔ ابھی تک ماہرہ خان کی تصویر کو 225,000سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔

Related Posts