ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ اداکارہ کرن کھیر بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث ممبئی میں زیر علاج ہیں۔
اداکارانوپم کھیر نے اپنے اہلیہ کے کے بلڈکینسر میں مبتلاہونے کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ کرن کھیر بلڈکینسر کا شکار ہوگئی ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔
???? pic.twitter.com/3C0dcWwch4
— Anupam Kher (@AnupamPKher) April 1, 2021