بھارت: نوجوان کو برہنہ کر کے پریڈ کرانے کا افسوسناک واقعہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کی ریاست کرناٹک میں سرکاری یونیورسٹی میں نوجوان کو برہنہ کر کے سرِ عام پریڈ کروانے کا ایک اور افسوس ناک رونما ہوا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری یونیورسٹی کے ہاسٹل میں بی آر امبیڈکر کی تصویر کی پوجا رکھی گئی تھی جس میں نوجوان نے شرکت نہیں کی تھی۔

متاثرہ لڑکے کے والد نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی کہ ملزمان نے بیٹے کو برہنہ کر کے بی آر امبیڈکر کی تصویر کی پوجا کروائی گئی۔

پولیس کے مطابق نوجوان پری یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے اور سرکاری ہاسٹل میں رہتا ہے، اتوار کو یونیورسٹی میں پوجا رکھی گئی تھی جس میں نوجوان شریک نہیں ہوسکا تھا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان نے نوجوان کو برہنہ کر کے اسے بی آر امبیڈکر کی تصویر اٹھا کر پریڈ کروانے پر مجبور کررہے ہیں۔

Related Posts