بارش کی پیش گوئی، پاک بھارت ورلڈ کپ ٹاکرا متاثر ہونے کا خدشہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کل ہوگا، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آپس میں سینگ پھنسائیں گے۔

یہ گروپ ٹو کا پہلا میچ ہوگا، جس کیلئے پاکستانی کھلاڑی کافی پرجوش ہیں۔ حالانکہ میلبرن میں کل بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے ہائی وولٹیج ٹاکرا متاثر ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاک بھارت میچ سے قبل میلبرن اسٹیڈیم کے باہر رنگا رنگ میلہ، آئمہ بیگ کی اسٹیج پرفارمنس

بارش نے روڑا نہ اٹکایا تو لائیو ایکشن دن ایک بجے شروع ہوگا۔

اگر بارش کے باعث کم از کم پانچ پانچ اوورز کا کھیل بھی نہ ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔

Related Posts