دولہاچلادلہنیالینے،راستےمیں(بگھی)ہی جلوابیٹھا،ویڈیووائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات کے پنچ محل ضلع میں برات جارہی تھی کہ اچانک دولہےکی (بگھی ) میں آگ لگ گئی،جس کی وجہ سے ہرطرف افراتفری پھیل گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق (بگھی) میں آگ پٹاخے کی وجہ سے لگی جو اس وقت (بگھی) میں رکھے ہوئے تھے جنہیں آتشبازی کیلئے لے جایاجارہاتھا۔

سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ جس وقت(بگھی) میں آگ لگی اس قوت دولہا بھی اس میں موجودتھاجس نے (بگھی) سے کودکراپنی جان پچائی جبکہ ویڈیومیں آس پاس کے لوگوں کو رقص کرنے کے دوران پٹاخے پھاڑتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جنیدصفدرہینڈسم ہیں جوزیراعظم بن سکتےہیں،ٹویٹرصارف کاپیغام

تاہم آگ لگنے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواالبتہ (بگھی)مکمل طور پر جل گئی جس پر لوگوں کو پانی ڈالتے ہوئے بھی دیکھاجاسکتاہے۔

Related Posts