بھارت، ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم، قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت، ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم، قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا

نئی دہلی:بھارت میں ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم کردیا گیا،قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا ہوگا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ بھارت میں اب ٹوئٹر عہدیداران کوغیر قانونی اور اشتعال انگیز مواد پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بھارتی حکومتی عہدیدار نے کہا کہ آئی ٹی کے نئے قواعد پر عمل پیرا نہ ہونے پر ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم کردیا گیا ہے اوراب اگر اس کیخلاف کوئی کیس درج ہوا تو ٹوئٹر عہدیداران کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

گزشتہ روز ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اس نے عبوری چیف (تعمیل افسر)مقرر کردیا ہے جس کی تفصیلات براہ راست آئی ٹی وزارت کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: آب زم زم کی فراہمی کیلئے مسجدالحرام میں روبوٹ سروس متعارف

واضح رہے کہ بھارت میں 25 مئی سے آئی ٹی کے نئے قواعد کا اطلاق ہوا ہے اور 25مئی کے بعد نافذ کئے گئے قانون پر عملدرآمد شروع کردیا جائے گا۔

Related Posts