سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ گزشتہ 6 ماہ میں 140 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ زیادہ تر شہادتیں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نوجوانوں کو مظالم کا نشانہ بنا رہی ہے۔
چین کی کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے کی مخالفت