بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نئی دہلی: بھارت نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، مڈل آرڈر بیٹر اجنکیا رہانے کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آل انڈیا سینئر سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف فائنل کے لیےا سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 جون سے اوول لندن میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6وکٹس سے شکست دے دی، سیریز کسی نتیجے کے بغیر ختم

بھارتی اسکواڈ کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، کے ایل راہول، روی چندرن ایشون، رویندرا جڈیجا، محمد شامی اور جے دیو انادکٹ شامل ہیں۔

شبھمن گل، کے ایس بھرت ، محمد سراج، اکشر پٹیل، چتیشور پجارا، شردل ٹھاکر، اجنکیا رہانے اور امیش یادیو کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Related Posts