بھارت، کرپٹو کرنسی کے لین دین سے متعلق حکومت کی اہم پیش رفت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو میں لین دین سے متعلق اہم پیش رفت کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں اس سال کرپٹو کے حوالے سے نئے اقدامات متعارف کروائے جائینگے۔ بھارتی وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ اِن اقدامات کے حوالے سے جی 20 اجلاس میں دیگر وزراء سے تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بلاک چین میں کرپٹو کرنسی کا استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن مالیاتی شعبے میں اس کے استعمال سے کئی خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کیلئے ترکیہ کا اہم اقدام

واضح رہے کہ بھارتی حکومت کئی سالوں کرپٹو قانون سازی پر کام کررہا ہے، 2019 میں کرپٹو بل بھی پیش کیا گیا تھا لیکن اسے کبھی پارلیمنٹ میں نہیں اٹھایا گیا۔

دوسری جانب کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کیلئے جنوبی کوریا نے کرپٹو کرنسی ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصبوبہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کرپٹو ایکسچینج بائننس سویڈن میں رجسٹرڈ ہوگئی

جنوبی کوریا کے وزارت انصاف نے منی لانڈرنگ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے اور مجرمانہ سرگرمیوں سے منسلک رقوم کی وصولی کے لیے کرپٹو ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق اس ٹریکنگ سسٹم کے تحت سرمایہ کاروں کے درمیان ہونے والے لین دین کی نگرانی کی جائے گی۔

Related Posts