تامل ناڈو: بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت بھی ہیلی کاپٹر حادثے میں دم توڑ گئے، ہلاکتیں 13 ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیاتھا جس چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور اہلِ خانہ سمیت 14افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیں: بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11افراد ہلاک