ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 236 روپے ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 236روپے ہوگئی
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 236روپے ہوگئی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 68 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 236 روپے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 4 پیسے مہنگا ہوکر 234 روپے 32 پیسے کا ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی والوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک شہریوں سے میونسپل ٹیکس بھی وصول کرے گی

دوسری جانب گزشتہ روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 239 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 14 ہزار 772 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Posts