اسلام آباد: چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت 10روپے اضافے کے بعد 130روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
چیئرمین ایل پی جی کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 150 روپے جبکہ کمرشل 450 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
امریکی ڈالر قابو سے باہر، 236 روپے کا ہوگیا