زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 30 ملین ڈالر اضافے کے بعد 10.02 ارب ڈالر ہوگئے۔

جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ 20 اپریل 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.46ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.56 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

محکمہ خوراک نے 2 لاکھ سے زائد گندم کی خراب بوریاں چکی مالکان کو سپلائی کردیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

Related Posts