پاکستان سے جیولری اور قیمتی پتھروں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان سے جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
پاکستان سے جیولری اورقیمتی پتھروں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

کراچی:پاکستان سے جیولری کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 323.40 فیصد کی نمو ہوئی ہے، قیمتی پتھروں کی برآمدات میں 85 فیصد جبکہ جیولری کی برآمدات میں 323 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق مالی سال 2021 میں جیولری کی برآمدات سے ملک کو 13.73 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو مالی سال 2020 کے مقابلے میں 323.40 فیصد زیادہ ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2020 میں جیولری کی برآمدات سے ملک کو 3.24 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق قیمتی پتھروں کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 85.98 فیصد کی شرح سے نمو ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں 31 فیصد کمی ریکارڈ

 

Related Posts