دنیا کی سب سے خوبصورت خواتین کن ملکوں میں پائی جاتی ہیں؟ دیکھئے اس تصویری کہانی میں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو یوٹیوب

آپ نے کبھی نہ کبھی تو سوچا ہی ہوگا کہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کس ملک میں رہتی ہیں؟ لوگ اکثر یہ سوال گوگل پر بھی سرچ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس حوالے سے سروے بھی کروائے جاتے ہیں۔

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اکثر سروے میں کس ملک کی خواتین کو سب سے خوبصورت قرار دیا گیا ہے۔

News18 Urdu

ایک انڈین میڈیا آوٹ لیٹ نے ایک یورپی تنظیم کے سروے کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے، جس کے مطابق یورپی تنظیم کے سروے میں خواتین کی جلد کی رنگت اور آنکھوں کے رنگ سمیت کئی چیزوں کا جائزہ لیا گیا اور خوبصورت ترین خواتین والے ملکوں کا فیصلہ کیا گیا۔

News18 Urdu

اس سروے کے مطابق خواتین کی خوبصورتی میں یوکرین کا پہلا اور ترکیہ کا دوسرا نمبر ہے، جس کے بعد سویڈن کی خواتین سب سے خوبصورت تصور کی جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ پولینڈ، ناروے، بیلاروس اور روس کی خواتین بھی اپنی الگ قسم کی خوبصورتی کے لیے جانی جاتی ہیں۔

News18 Urdu

فرانس اور جرمنی مغربی اور وسطی یورپ میں سب سے زیادہ خوبصورت خواتین والے ممالک ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہاں کی خواتین کے فیچرز حیرت انگیز ہوتے ہیں۔ ان کی آنکھوں اور بالوں کا رنگ کافی پرکشش ہوتا ہے۔

News18 Urdu

ویسے تو خوبصورت خواتین کی فہرست میں برازیلین اور امریکی خواتین کا نام بھی آتا ہے لیکن کورین خواتین کی جلد انہیں زیادہ خوبصورت بناتی ہے۔

News18 Urdu

ایشیائی ممالک کی بات کریں تو بھارت اور پاکستان کی خواتین کو ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ نین و نقش کی وجہ سے بھی خوبصورت سمجھا جاتا ہے۔

Related Posts