کن کن علاقوں میں شٹ ڈاؤن ہوگا؟ کے الیکٹرک نے بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کن کن علاقوں میں شٹ ڈاؤن ہوگا، الیکٹرک نے بتادیا
کن کن علاقوں میں شٹ ڈاؤن ہوگا، الیکٹرک نے بتادیا

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بروز جمعرات گڈاپ اور میمن گوٹھ گرڈز پر مینٹیننس شٹ ڈاؤن کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ گرڈز سے منسلک صارفین کو عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کی جاسکتی ہے۔

ترجمان کے نے مزید کہا کہ سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مینٹننس ضروری ہے، میٹیننس اور تکنیکی فالٹس کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا درست نہیں۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 2لاکھ 16ہزار سے زائد

ترجمان کے کہا کہ مزید رہنمائی کے لیے 118 یا کے الیکٹرک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Related Posts