کرپٹو کرنسی کے نام پر خاتون کیساتھ 70 لاکھ ڈالرز کا فراڈ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عماہا: ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو کے فریب کے نام پر جعل سازوں نے عماہا کی مقامی خاتون سے 70 لاکھ ڈالر لوٹ لیے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عماہا کی ایک خاتون کی دوسال قبل ایک اجنبی شخص سے ملاقات ہوئی تھی جس نے خاتون کو کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں تیزی سے کمی ریکارڈ

خاتون نے اس کے بعد تقریباََ 70 لاکھ ڈالر کی رقم کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کی، تاہم کچھ عرصے کے بعد جب خاتون نے بٹ کوائن کو رقم میں تبدیل کروانے کی کوشش کی تو اسے معلوم ہوا کہ اس کا ڈیجیٹل کرنسی کا بینک اکاؤنٹ خالی ہے اور اس میں کچھ بھی رقم نہیں ہے۔

مذکورہ خاتون کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کیا گیا ہے جنہوں نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Related Posts