ایم ٹی وی ایوارڈ تقریب کی رنگا رنگ جھلکیاں دیکھئے تصاویر کے آئینے میں

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

امریکا میں ایم ٹی وی ایوارڈزکا رنگا رنگ میلہ سجا، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے 9 ایوارڈز جیت کر میلہ لوٹ لیا۔

ویڈیو آف دی ایئر کیٹیگری میں سوئفٹ کی یہ مسلسل دوسری جیت تھی۔ پچھلے سال انہوں نے اپنے بریک اپ گانے “آل ٹو ویل” کے 10 منٹ کے ورژن کے لیے انعام جیتا تھا۔

ایم ٹی وی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس ایوارڈ تقریب میں سوئفٹ کے نو ایوارڈز نے ایک رات میں سب سے زیادہ VMA اعزاز حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ آئیے اس رنگا رنگ تقریب کی جھلکیاں دیکھئے۔

2023 MTV Video Music Awards in Newark
جانِ محفل مادام ٹیلر سوئفٹ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
امریکی ریپر ڈڈی گلوبل آئیکون ایوارڈ اور اپنے بیٹے کے ساتھ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
امریکن ریپر میگھن تھی
2023 MTV Video Music Awards in Newark
ایک اداکارہ اپنے ایوارڈ کے ساتھ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
امریکن ریپر لل وین اپنے طائفے کے ساتھ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
سیلینا گومز کے جلوے
2023 MTV Video Music Awards in Newark
امریکی ریپر کارڈی بی
2023 MTV Video Music Awards in Newark
امریکی سنگر ڈیمی لوواٹو
2023 MTV Video Music Awards in Newark
شکیرا اپنے بیٹوں کے ہمراہ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
امریکی گلوکارہ اولیویا روڈیگو
2023 MTV Video Music Awards in Newark
اطالوی راک بینڈ مانیسکین
2023 MTV Video Music Awards in Newark
شکیرا فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
2023 MTV Video Music Awards in Newark
ریما اور سلینا گومز نے بھی ایوارڈ جیتے۔
2023 MTV Video Music Awards in Newark
انیتا بیسٹ لیٹن ایوارڈ کے ساتھ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
بیسٹ k-pop ایوارڈ کے حقدار فنکاروں کا گروپ
2023 MTV Video Music Awards in Newark
گلوکارہ شکیرا کو دیکھا جا سکتا ہے۔