دیکھئے جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے کھینچی گئی سرپل کہکشاں کی دلکش تصاویر

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے کھینچی گئی نئی تصاویر میں سرپل کہکشاں کو دکھایا گیا ہے۔

یہ تصاویر پیر کے روز سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے جاری کی ہیں جو فزکس ایٹ ہائی اینگولر ریزولوشن ان Nearby GalaxieS (PHANGS) میں شامل ہیں جو کئی بڑے فلکیاتی رصد گاہوں کے ساتھ منسلک ہے۔

Spiral galaxy NGC 1512, located 30 million light-years away from Earth
سرپل کہکشاں NGC 1512، جو زمین سے 30 ملین نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے، اس تصویر میں نمایاں ہے۔19 کہکشاؤں میں سے قریب ترین کہکشاں NGC5068 کہلاتی ہے، جو زمین سے تقریباً 15 ملین نوری سال کے فاصلے پر ہے۔

Spiral galaxy NGC 628, located 32 million light-years away from Earth, is seen in an image from the James Webb Space Telescope

سرپل کہکشاں NGC 628، جو زمین سے 32 ملین نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے لی گئی اس تصویر میں نمایاں ہے۔
A collection of 19 spiral galaxies, viewed face-on, from the James Webb Space Telescope
19 سرپل کہکشاؤں کا ایک مجموعہ، جسے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے قریب دیکھا گیا ہے، تصویر میں اسے بے ترتیب امتزاج کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ سرپل کہکشائیں، پن پہیوں کے مجموعے سے مشابہت رکھتی ہیں، یہ کہکشاں کی ایک عام قسم ہے۔

Spiral galaxy NGC 1300, located 69 million light-years away from Earth
سرپل کہکشاں NGC 1300، جو زمین سے 69 ملین نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے، جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی اس تصویر میں نظر آرہی ہے۔
Spiral galaxy NGC 2835, located 35 million light-years away from Earth, is seen in an image from the James Webb Space Telescope
SSpiral کہکشاں NGC 2835، جو زمین سے 35 ملین نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے، جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی اس تصویر میں دکھائی دے رہی ہے۔ 

Related Posts