لاہور، انتظامیہ کی نان بائیوں کو قیمت بڑھانے کی اجازت، ایک نان 20 روپے کا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نان بائی ایسوسی ایشن کو نان کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی گئی۔

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جو کامیاب رہے۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے نان  کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی ہے لہذا نان کی قیمت 5 روپے اضافے کے بعد 20 روپے کر دی گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق روٹی کی قیمت 10 روپے رہے گی لیکن روٹی کے لیے حکومت کو سرکاری آٹا فراہم کرنا ہو گا۔

Related Posts