ایران میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر دو افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایران میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں افراد کو قرآن پاک کی بےحرمتی اور توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انرجی ڈرنک نے 13 سالہ لڑکی کی جان لے لی

 صدر اللّٰہ فاضلی اور یوسف مہر داد نامی ملزمان کو آج صبح تختہ دار پر لٹکایا گیا۔

دونوں افراد سوشل میڈیا پر بھی مذہب اسلام سے متعلق توہین آمیز پیغامات کی ترویج کرتے تھے، دونوں میں سے ایک ملزم نے مارچ 2021 میں دوران سماعت اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔

Related Posts