عمران خان کی ‘میں، ‘میرا’ اور ‘مجھے’ کی تکرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان کی 'میں، 'میرا' اور 'مجھے' کی تکرار، ویڈیو وائرل
عمران خان کی 'میں، 'میرا' اور 'مجھے' کی تکرار، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کئی جگہوں پر میں، میرا اور مجھے کا استعمال کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ کل وزیراعظم قوم سے براہ راست خطاب کے دوران میں، میرا، مجھے اور عمران خان کی تکرار  ہی کرتے رہے۔

مذکورہ تقریر میں عمران خان نے 213 دفعہ اپنی میں کے بارے میں بتایا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وزیراعظم نے یہ پوری تقریر عوام کو یہ سمجھانے کیلئے کی تھی کہ میں نے کیا کیا، میرے ساتھ کیا ہو اور مجھے کیا کہا گیا۔

انہوں نے تقریر میں 88 بار میں، 16 بار مجھے، 11 بار میرا اور اپنا نام 14 بار لیا۔

مزید برآں اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

خیال رہے کہ وزیراعظم نے تقریر میں کہا تھا کہ میں امریکہ کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں، میں کبھی اُن کے خلاف نہیں ہوسکتا، ہاں مگر جو اُن کی غلط پالیسیاں ہیں، میں ان کے خلاف ہوں۔

Related Posts