عمران خان کا عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان ملکی معیشت کی بہتری کیلئے میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر رضامند
عمران خان ملکی معیشت کی بہتری کیلئے میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر رضامند

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سنایا جانے والا عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ میں سپریم کورٹ کے ججوں کی ہر طرح کی دھمکیوں کے خلاف ثابت قدم رہنے اور آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر میں ججز کو سراہتا ہوں۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ بڑی تعداد میں حمایت کا اظہار کرنے کے لیے باہر آ رہے ہیں۔ بدھ کی شام ہم اللہ کا شکر ادا کریں گے اور پاکستان کے ان تمام لوگوں کے ساتھ جشن منائیں گے جو حقیقی آزادی کے لیے ہماری مہم میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیں:سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار دیدی

عمران خان نے کہا کہ میں بیرسٹر علی ظفر اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں دھاندلی کے خلاف ضمنی انتخابات میں لا تعداد میں سامنے آنے پر پنجاب کی عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

Related Posts