اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری طرف سے آرمی چیف کو توسیع دینے کی آفر تک وہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ رجیم چینج کو نہیں روکیں گے، یہ روک سکتے تھے انہوں نے نہیں روکا کیوں کہ پاور تو ان کے ہاتھ میں تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کی جانب سے حکومت کو آرمی چیف مل کر لانے کی پیشکش کا انکشاف

انہوں نے کہا کہ  اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔

ایوان صدر میں ہوئی ملاقات پر عمران خان کا کہنا تھاکہ یہ ملاقات چھپ کر نہیں ہوئی تھی بس اسے عام نہيں کیا تھا کہ مذاکرات ہورہے تھے، اس میٹنگ کا صرف ایک مقصد تھا صاف اور شفاف الیکشن۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوسرے روز شاہدرہ سے رچنا ٹاؤن پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

Related Posts