وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے انہیں ایک مشترکہ کاروباری دوست کے ذریعے پیش کش کی کہ نیا آرمی چیف باہمی مشاورت سے لگائیں۔
یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو لاہور میں ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پیغام بھیجا کہ تین نام میں دیتا ہوں اور تین آپ، اگر اس میں کوئی مشترکہ نام نکل آئے تو اس پر اتفاق کر لیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: