عمران خان پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، شہباز شریف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں، شہباز شریف
عمران خان پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی سطح پر عزت کی نگاہ سے دیکھے جانے والے جریدے اکنامسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران نیازی کے بارے میں ہمارے موقف کی تصدیق کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جریدے نے اپنے تازہ شمارے میں لکھا ہے کہ عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے پروگرام کی منظوری رکوانے کی کوشش کی اور وہ حالیہ سیلاب کی آفت کو سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لئے استعمال کررہے ہیں ۔عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

Related Posts