سابق وزیر اعظم عمران خان خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کی طرف سے بابر اعوان ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے کیس میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست کی سماعت کیلئے عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے ہائیکورٹ کو گمراہ کیا تھا۔
پاکستان نے 2016 میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ اسحاق ڈار