کراچی: وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ وہ حج کے مقدس دن پر بھی جھوٹے الزامات لگاتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان حج کے مقدس دن پر بھی جھوٹ اور الزامات سے باز نہیں آئے۔ سابق وزیر اعظم نے کرپشن اسکینڈلز بند کروائے۔
پی پی پی کے رہنما طاہر مشہدی علالت کے باعث انتقال کر گئے