پشاور میں عمران خان کو واضح برتری، کارکنوں کا جشن

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور میں ضمنی انتخابات میں اب تک کے نتائج کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن شروع کر دیا۔

پی ٹی آئی کارکنان نے پشاور کے علاقے گلبہار میں پارٹی کیمپ میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔  جیت کی خوشی میں کارکنوں نے ہوائی فائرنگ کی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ضمنی انتخاب کا بڑا معرکہ، عمران خان ایک بار پھر سب پر بھاری

خیال رہے کہ پشاور میں این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی فتح یقینی ہے۔

Related Posts