اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور سربراہ تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے علم نہیں تھا کہ روس پہنچوں گا تو یوکرین پر حملہ ہوجائے گا، روس، چین اور امریکا سے تعلقات پاکستان کے حق میں تھے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹی وی (اسکائی نیوز) کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے کہا کہ مجھے 22کروڑ عوام نے منتخب کرکے وزیر اعظم بنایا، پاکستان میری ذمہ داری تھا، عوام نے اسی کیلئے اقتدار دیا تھا۔
پی ٹی آئی نے اراکین کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا