امپورٹڈ ٹولہ ملک اور قوم کو بہت بھاری پڑ رہا ہے، شہباز گل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو عدالت میں پیش کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ ملک اور قوم کو بہت بھاری پڑرہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ 22 ماہ کے بعد جولائی میں برآمدات میں 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ بند مطلب کارخانے بند، روزگار بند اور مہنگائی پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر حادثہ، شہید افسران کی نمازِ جنازہ ادا

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے مزید کہا کہ ریمیٹنس بھیجنے والے ویسے ہی انہیں برے لگتے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی کو فنڈز دیتے ہیں۔

خیال رہے کہ وزارت خزانہ نے جولائی 2022 کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں درآمدات، زرمبادلہ ذخائر، ڈالر ایکسچینج ریٹ اور تجارتی خسارہ میں کمی دیکھی گئی۔

Related Posts