وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔
اجلاس میں پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے امور پر غور ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:
چیف جسٹس کے سوموٹو کے متعلق حکومتی بل کیخلاف لارجر بنچ قائم
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی و قانونی امور پر بھی غور ہوگا۔