جاری پروگرام کے تحت سیلاب متاثرین کی مدد کرینگے، آئی ایم ایف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بہت افسوس ہے، ادارے کی ہمدردیاں لاکھوں سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں۔

نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کام جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکام کے ساتھ مل کر ریلیف اور تعمیر نو کی کوششیں کی جائیں گی جن میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کی جاری کوششیں بھی شامل ہیں۔

 آئی ایم ایف برقرار رکھی جا سکنے والی پالیسیوں پر عمل درآمد اور میکرو اکنامک استحکام یقینی بنائے گا۔

Related Posts