عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کردی ہے جس میں پچھلی حکومت کی جانب سے اپنائی گئی غلط پالیسیوں کو سامنے رکھا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے جو رپورٹ جاری کی گئی ہے اُس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومتِ پاکستان نے قرض پروگرام کی بحالی کیلئے کچھ اقدامات کیے ہیں جس میں بنیادی سرپلس پر مبنی بجٹ، شرح سود میں نمایاں اضافہ، فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ شامل ہے۔
ٹی سی پی نے مقامی گندم کے مقابلے میں مہنگی گندم درآمد کی، ذرائع