گلوکارہ آئمہ بیگ دوران کنسرٹ غصےپرقابونہ رکھ سکیں،ویڈیووائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو کانسرٹ میں بدتمیزی کی گئی جس کی وجہ سے وہ اپنے غصے پرقابونہ رکھ سکیں۔

سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کے لائیوکانسرٹ کی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے آئمہ بیگ مداحوں کے درمیان موجود ایک شخص کو اسٹیج سے دور ہونےکاکہہ رہی ہیں جبکہ وہاں موجود دیگر لوگ بھی اس شخص کودورہٹنےکاکہہ رہےہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jaago TV (@jaago.tv)

اس موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے کنسرٹ میں موجود مداحوں سے کہہ رہی ہیں کہ اگرکسی نے بدتمزی کی تووہ کنسرت ادھوراچھوڑ کر چلی جائیں گی اورکوئی بھی اس کنسرٹ کوانجوائے نہیں کر پائےگا۔

یہ بھی پڑھیں:طلحہ انجم کو کنسرٹ میں موجود کسی شخص نے بوتل دے ماری

ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ جب آئمہ بیگ نے اپنی ناراض کا اظہار کیا تو وہاں موجود لوگ (سوری) کے نعرے بھی لگاتے رہےجس پر انہوں نے کہاکہ میں یہاں آپ کیلئے آئی ہوں توپرفارم کرکےہی جاؤں گی۔

Related Posts