ترکی اور شام میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے تصویری مناظر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیر کو علی الصبح ترکی میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں جبکہ درجنوں شہری جاں بحق ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب تک زلزلے کے نتیجے میں 60 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ متعدد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ترکی سے جنوب میں غازی انٹپ صوبے کے علاقے نرداگی تھا اور زلزلے کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے شدید ترین جھٹکے ایک منٹ تک محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

سوشل میڈیا پر ترکی کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے اور صارفین کی جانب سے متعدد دل دہلادینے والے مناظر شیئر کیے جارہے ہیں، آئیے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts