ہوم فنانس، کوئی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں، ڈاکٹر باقر رضا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، رضا باقر
اوور سیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم کا پیغام لے کر آیا ہوں، رضا باقر

کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں۔

ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پر لوگوں کو گھر فراہم کیے جائیں۔وزیر اعظم عمران خان کی اس حوالے سے واضح ہدایات موجود ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے ہوم فنانس کے حوالے سے ملک میں موجود اپنے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہے۔شہری اس سے بھی استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

ڈاکٹررضاباقر نے کہاکہ کوئی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو اسٹیٹ بینک کی ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کیا جائے، یہ عوام کی سہولیات کے لیے ہی بنائے ہیں۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم کی اسکیم کے تحت قرض کیلئے شرائط کو مزید آسان بنا دیا ہے، گورنراسٹیٹ بینک

Related Posts