آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد ہوئی ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگی میں پاکستانی کھلاڑی بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن شامل ہیں، جبکہ جرسی کی ٹرینیٹی اسمتھ بھی نامزد ہونے والی کرکٹرز میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آصف آفریدی کی بیٹی کی حالت تشویشناک، دُعا کی اپیل کردی

خیال رہے کہ پاک سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کھیلے گئے 6 میچز میں قومی ٹیم نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے 5 میچز میں فتح حاصل کی۔

پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کلین سوئپ کرنے میں کامیاب ہوئی جبکہ ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔ سری لنکن ویمنز ٹیم سیریز کے آخری ون ڈے میچ کو جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

Related Posts