احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا، بین اسٹوکس کا انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا، بین اسٹوکس کا انکشاف
احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا، بین اسٹوکس کا انکشاف

لندن:انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے بھارت میں وزن کم ہوجانے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا وزن حیران کْن طور پر کم ہوا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا حیران کن طور پر وزن کم ہوا۔ کیونکہ احمد آباد میں گرمی بہت زیادہ تھی۔

29 سالہ بین اسٹوکس نے کہا کہ احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا، ڈوم سبلی کا چار اور جمی اینڈرسن کا تین کلو وزن کم ہوا۔انہوں نے کہا کہ 41 درجہ حرارت میں کھیلنا آسان نہیں تھا، کھلاڑیوں نے ملک کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 6 مکمل کرانے کے لئے نئی تاریخوں پر غور شروع

Related Posts