ایسا کام نہیں کرتی کہ لوگ مجھ سے نفرت کریں، جنت مرزا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی : پاکستان کی نامورٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا کہنا ہے کہ ایسا کام نہیں کرتی کہ کوئی مجھ سے نفرت کریں، معروف ٹک ٹاکر نے اپنی دلکش تصویر پوسٹ کردی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سرگرم رہنے والی جنت مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza ????✨ (@jannatmirza_)

مذکورہ تصویروں میں جنت مرزا سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جس میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہے۔ معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا ہے کہ وہ کسی کو اُن سے نفرت کرنے کی وجہ نہیں دیتی ہیں۔

جنت مرزا نے کہا کہ لوگ خود مجھ سے حسد کرتے ہوئے اپنا ڈرامہ تخلیق کرتے ہیں اور وہاں سے نفرت کے سفر کا آغاز ہوجاتا ہے۔‘ٹک ٹاک اسٹار کے اس معنی خیز پیغام پر اُن کے لاکھوں مداح بھی اُن کی حمایت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جنت مرزا کی مقبولیت کی بات کریں تو اب تک اُن کی تصویروں پر ایک لاکھ 34 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کو ٹک ٹاک پر 13 ملین سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

Related Posts