قسمت پر بھی یقین ہے لیکن اس سے پہلے محنت کرنے کی قائل ہوں ‘ نیلم منیر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistani actress

لاہور: خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ قسمت پر بھی یقین ہے لیکن اس سے پہلے محنت کرنے کی قائل ہوں۔ بڑی اسکرین پر جب بھی اچھے کردار کی پیشکش ہوئی ضرور کام کروں گی۔

ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ انسان کی زندگی میں قسمت کا بھی بڑاعمل دخل ہوتا ہے اورمیرا اس پر یقین ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ میں محنت اور لگن سے کام کرنے کی بھی قائل ہوں کیونکہ اس کا پھل آپ کوضرور ملتا ہے ۔ ایسا نہیں ہو نا چاہیے کہ انسان محنت نہ کرے اور سب کچھ قسمت پر ڈال دے۔

مزید پڑھیں:ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اوراور صندل خٹک کے اصل نام سامنے آگئے

نیلم منیر نے کہا کہ بڑی سکرین کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور جب بھی دوبارہ اچھے کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور کام کروں گی ،میں کسی خاص کردار کی اپنے اوپر چھاپ نہیں لگنے دینا چاہیے۔

Related Posts