سردیو ں میں کیسے خوبصورت نظر آئیں؟ مہوش حیات نے طریقہ بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

کراچی:تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے معروف اداکارہ مہوش حیات سے پوچھا کہ وہ کیا کھاتی ہیں اور کیا کرتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں؟۔

صارف کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یہ سردیوں کا گلو ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے۔انہوں نے کہا کہ سردیوں میں نیند زیادہ آرہی ہے۔

مہوش حیات نے مداح کا اچھے کمنٹ کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ آپ کے اس خوبصورت کمنٹ نے میرا دن خوشگوار بنا دیا میری جانب سے آپ کیلئے بہت سا پیار۔

مزید پڑھیں: شوہر کے ڈراموں میں اداکاری کرونگی ،میرا شو اچھا نہ ہوتا تو بند ہوجاتا۔ندا یاسر

Related Posts