نیٹ فلکس سیریز ’اے ٹائم کالڈ یو‘ کی کل کتنی اقساط ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس پرجنوبی کورین سیریز اے ٹائم کالڈ یو شروع ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں سیریز کا ٹریلر ریلیز ہوا تھا، جس میں اس کی مرکزی کاسٹ کو دکھایا گیا تھا، سیریز تائیوان کے ڈرامے ’سم ڈے اور ون ڈے‘ کا آفیشل ریمیک ہے۔

سیریز کی کہانی جون ہی نامی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جس کا کردار جیون ییو بین نے ادا کیا ہے جو کہ اپنے بوائے فرینڈ کی موت کے بعد غمزدہ رہتی ہے۔

کہانی میں اس وقت تبدیلی آئے گی جب وہ معجزاتی طور پر 1998 میں واپس چلی جائے گی جہاں پر اس کی ملاقات سی ہیون سے ہوگی جس کا کردار آہن ہیو سیوپ نے ادا کیا، جو کہ اس کے بوائے فرینڈ سے کافی حد تک مماثلت رکھتا ہے۔

اس سیریز کی کاسٹ میں آہین ہیو سیوپ، جیون ییو بین اور کانگ ہون شامل ہیں۔ نیٹ فلکس کے پہلے سیزن کی کل 12 اقساط ہیں۔

Related Posts