قربانی کے جانور پر کمیشن لینا کیسا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ مجھے قربانی کا اچھا جانور معلوم ہے لیکن مجھے کمیشن دوگے تو جانور کے مالک کا پتا بتاو نگا، کیا اس شخص کو کمیشن دینا جائز ہے؟ اور اس سے قربانی پر تو اثر نہیں پڑے گا؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر اس شخص نے اچھے جانور تلاش کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ محنت بھی کی ہو، مثلا جانور دلانے کے لیے ساتھ چلا جائے تو اس کا کمیشن لینا ناجائز نہیں ہے۔

Related Posts