ہنی سنگھ نے مہوش حیات کو کونسا کا لقب دے دیا؟ تصویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہنی سنگھ نے مہوش حیات کو کونسا کا لقب دے دیا؟ تصویر وائرل
ہنی سنگھ نے مہوش حیات کو کونسا کا لقب دے دیا؟ تصویر وائرل

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ و گلوکارہ مہوش حیات کی مشہور بھارتی ریپر یو یو ہنگی سنگھ کے ساتھ تصویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یو یو ہنی سنگھ نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہیں مہوش حیات کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے۔

یو یو ہنی سنگھ نے مہوش حیات کو ’زندہ دل‘ قرار دے دیا، تصویر وائرل

بھارتی ریپر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں زندہ دل مہوش حیات کے ساتھ ہوں۔ انہوں نے صوفی، شاعری اور میوزک کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

ادھر، مہوش حیات نے بھی یو یو ہنی سنگھ کی مذکورہ پوسٹ کا اسکرین شارٹ انسٹاگرام اسٹوری پر لگایا اور انہیں اپنے لیے متاثر کُن قرار دیا۔

آئمہ بیگ اور شیراز اپل کے مابین ”فنکاری“ پر لفظی جنگ کیوں چھڑی؟

مہوش حیات نے لکھا کہ ’آخرکار آپ سے مل کر بے حد خوشی ہوئی۔ آپ ایک ناقابل یقین اور حقیقی انسپریشن ہیں۔‘

Related Posts