ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی یوکرینی بچوں کیلئے فکرمند

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جلد سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آئیں گی
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی جلد سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آئیں گی

ہالی ووڈ اداکارہ اور یو این ایچ سی آر کی خصوصی سفیر انجلینا جولی یوکرینی بچوں کے لئے فکرمند ہونے لگیں۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جنگ سے متاثر یوکرینی بچوں کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Angelina Jolie (@angelinajolie)

انجلینا جولی نے ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں جاری جنگ کی بچے سب سے زیادہ قیمت ادا کریں گے کیونکہ اُن کی زندگی میں صرف صدمہ، کھویا ہوا بچپن اور بکھری ہوئی یادیں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی وی ڈراموں میں خواتین پر تشدد دکھانا بند کیا جائے۔ ثمینہ پیرزادہ کی اپیل

انجلینا جولی نے کہا کہ بہت سے لوگ جنگ میں پھنس گئے ہیں، امداد تک رسائی ممکن نہیں ہے، اور براہ راست بھی خطروں سے دوچار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کی سرحدوں سے نقل مکانی کرنے والے لاکھوں افراد کے ساتھ ساتھ تقریباً 2 ملین لوگ اپنے ملک کے اندر بے گھر ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ خارکیف کی ایمرجنسی سروس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ روسی حملے میں اب تک خارکیف کے کم از کم 500 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

Related Posts