خواہش ہے دعا زہرا اور ظہیر کبھی ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں، حرا مانی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ حرا مانی نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کے کبھی علیحدہ نہ ہونے کی دعا کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حرا نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ’’میں چاہتی ہوں کہ دعا زہرا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں‘‘۔

اداکارہ نے امید ظاہر کی کہ اللہ تعالی میری یہ دعا ضرور سنیں گے۔

خیال رہے کہ دعا اور اس کے شوہر ظہیر کا کیس سندھ ہائی کورٹ میں چل رہا ہے۔ جان کے خطرے کے پیش نظر ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل، سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن اور انویسٹیگیشن افسر و دیگر کو نوٹس جاری ہوئے ہیں۔

عدالت نے متعلقہ افسران سے 29 جولائی کو ہونے والی سماعت میں جواب مانگا ہے۔

Related Posts