سوناکشی سنہا کی شادی کی تیاریوں اور تحفے تحائف کی تصویری جھلکیاں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ٹائمز آف انڈیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی محض چند گھنٹے کی دوری پر رہ گئی ہے۔ ممبئی کے عالیشان “بستیاں” ریسٹورنٹ میں مہمانوں کی آمد جاری ہے۔

یہاں ہم شادی سے پہلے شادی کی تیاری سے جڑی مختلف سرگرمیوں کو تصویروں میں پیش کریں گے، بہت سی شخصیات نے شادی سے پہلے سوناکشی کو تحفے اور گلدستے بھی ارسال کیے ہیں۔

Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
سوناکشی کے والد معروف ایکٹر اور سیاستدان شتروگھن سنہا کے گھر “رامائن” کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
ہفتہ کی رات شادی کی فائنل تقریب سے چند گھنٹے پہلے شتروگھن سنہا کے گھر “رامائن” میں پوجا کا انعقاد کیا گیا۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
سوناکشی سنہا ممبئی میں اپنی رہائش گاہ کے باہر اپنی والدہ پونم سنہا کے ہمراہ نظر آ رہی ہیں۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
سوناکشی ایک خوبصورت نیلے رنگ کا سوٹ پہنے ہوئی ہیں۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
دلہن کے والد شتروگھن سنہا کو پاپارازی فوٹوگرافرز نے بالآخر مسکراتے ہوئے پکڑ ہی لیا۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
سوناکشی سنہا کی بی ایف ایف اور ڈبل ایکس ایل کی شریک اداکارہ ہما قریشی نے شادی سے پہلے دلہن سے ملاقات کی۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
ہفتہ کو ہما قریشی کے بھائی ثاقب سلیم جو سوناکشی کے قریبی دوست بھی ہیں، کو ان کے گھر کے باہر دیکھا گیا۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
سینئر اداکارہ منیشا کوئرالا نے “ہیرامنڈی” کی اپنی ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو پھول اور تحائف بھیجے۔
Sonakshi Sinha And Zaheer Iqbal\'s Wedding Prep In Pics
شادی سے قبل سوناکشی سنہا کے عروسی لباس کی جھلکیاں۔ (تصویر بشکریہ: ورندر چاولہ، بحوالہ این ڈی ٹی وی)

Related Posts