حبا بخاری کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حبا بخاری کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
حبا بخاری کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

ملک کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی بیرون ملک سیرو تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں، جس پر ان کے چاہنے والوں والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں بیرون ملک سیرو تفریح کرتے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

حبا بخاری ایک تصویر میں کیمرے کی جانب دیکھ رہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں چہل قدمی کررہی ہیں۔

حبا بخاری نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’2024 کی پہلی پوسٹ لیکن میں جانتی ہوں شیئر کرنے میں دیر ہوگئی پر کیا ہے ناں، منیر نیازی صاحب کی نظم ’ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں‘ سے بہت متاثر ہوں۔

اپنی پوسٹ میں انہوں نے شوہر و اداکار آریز احمد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’خوش آمدید میرے آفیشل فوٹو گرافر۔‘

حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملتی ہے۔

Related Posts